سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیاں ختم ہونے سے انتظامی مسائل

سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیاں  ختم ہونے سے انتظامی مسائل

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پیٹا پنجاب کے مرکزی چیئرمین احسان علی گورایہ نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیاں ختم کر کے بہت زیادہ انتظامی مسائل پیدا کئے گئے۔۔۔

 حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے اور سکولوں کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے درجہ چہارم کے آسامیاں کا مستقل بنیادوں پر پر کی جائیں تاکہ انتظامی مسائل کا خاتمہ ہو سکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کی اسامیوں کو ختم کرنا نا انصافی ہے ، بیشتر تعلیمی اداروں میں ماہر اساتذہ کے نہ ہونے سے تعلیمی عمل متاثر ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...