فریال تالپور کی لاہور آمد پر پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی احتجاج کریگی

فریال تالپور کی لاہور آمد پر پیپلزپارٹی  ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی احتجاج کریگی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)محترمہ فریال تالپور کی لاہور آمد پر پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی کے کارکن وسطی پنجاب میں پیپلزپارٹی کی تباہی کے ذمہ دار غیر فعال اور متنازعہ قیادت کیخلاف بھرپور احتجاج کرینگے۔

ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب کے چیف کوآرڈی نیٹر چودھری ارشاد اللہ سندھو نے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ٹکٹ ہولڈر این اے 81 چودھری مالک ورک ،این اے 78 کے ٹکٹ ہولڈر طارق محمود مغل ،سینئر رہنما بائو ایوب مہر ،محمد رضوان، ناصر عبادت ملک و دیگر بھی موجودتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...