الیکشن بائیکاٹ ،پی ٹی آئی کا بیانیہ کا میاب ہو گیا :غلام محی الدین وڑائچ
راہوالی (نامہ نگار)سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ رہنما تحریک ا نصاف چوہدری غلام محی الدین وڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔
تحریک انصاف کی طرف سے حلقہ این اے 77میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 15فیصد ٹرن آؤٹ دے کر الیکشن بائیکاٹ کے عمران خان کے بیانیے کو عوام نے کامیاب کر ا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments