نوشہرہ ورکاں :امجد فاروق صدر ،رانا عثمان الیکٹرانکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منتخب

نوشہرہ ورکاں :امجد فاروق صدر ،رانا عثمان  الیکٹرانکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منتخب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )الیکٹرانکس ایسوسی ایشن کے انتخابات، امجد فاروق صدر اور عثمان خاں جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر مرکزی انجمن تاجران ڈاکٹر زاہد رانا کی پریس ریلیز کے مطابق انتخابات میں 100فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، میاں امجد فاروق اور رانا عثمان خاں 48 ووٹ حاصل کرکے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ میاں ضیا اﷲ اور شیخ رحمٰن پر مشتمل پینل 32 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا، ایک ووٹ مسترد ہوا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...