حافظ آباد میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی قائم کر دی گئی

 حافظ آباد میں پارکس اینڈ  ہارٹیکلچر ایجنسی قائم کر دی گئی

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار) حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق حافظ آباد میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی قائم کر دی گئی۔

اس سلسلہ میں پی ایچ اے کا پہلا اجلاس ڈپٹی کمشنر سید حسین بہادر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل ورک،میونسپل کمیٹی،ماحولیات سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسر وں نے شرکت کی۔پی ایچ اے کے پہلے اجلاس میں رولز اینڈریگولیشنز،ایجنسی کی پرفارمنس اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...