علامہ اقبال کی بدولت آج قوم آزادی کا سانس لے رہی:ڈی سی سیالکوٹ

 علامہ اقبال کی بدولت آج قوم آزادی  کا سانس لے رہی:ڈی سی سیالکوٹ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کہا ہے کہ حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بدولت آج قوم آزادی کا سانس لے رہی ہے۔۔۔

 ضرورت اس امر کہ ہے کہ ان کی شاعری سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جائے اور ان کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیاوی و اخروی کامیابی کو یقینی بنایا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم اقبال کے موقع پر علامہ محمد اقبال کی جائے پیدائش اقبال منزل میں سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...