پٹرولنگ پولیس کی جانب سے ہیلمٹ تقسیم
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )اقبال نگر کے قریب پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے ڈی ایس پی رائے عبدالغفار نے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کئے ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے ہیلمٹ کا ضرور استعمال کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments