بھٹہ مز دور کو سانپ نے کاٹ لیا

بھٹہ مز دور کو سانپ نے کاٹ لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) پسرور میں اینٹوں والے بھٹے پر کام کرتے ہوئے ملتان کے رہائشی 30سالہ ندیم کو سانپ نے کاٹ لیا ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

پسرور میں اینٹوں والے بھٹے پر کام کرتے ہوئے ملتان کے رہائشی 30سالہ ندیم کو سانپ نے کاٹ لیا ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...