پتنگ بازی کرنیوالا نوجوان پکڑاگیا
راہوالی (نمائندہ دنیا) کینٹ پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ محلہ جٹانوالہ کے رہائشی علی مرتضیٰ سے دو پتنگیں اور ایک پنا ڈور بھی برآمد ہوئی۔
کینٹ پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ محلہ جٹانوالہ کے رہائشی علی مرتضیٰ سے دو پتنگیں اور ایک پنا ڈور بھی برآمد ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments