ٹھکریاں سپر مارٹ میں چوری 3 ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

ٹھکریاں سپر مارٹ میں چوری   3 ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) ٹھکریاں سپر مارٹ میں چوری کی واردات میں ملوث تین ملزموں کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی رقم میں سے 50 ہزار روپے نقدی، دو موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...