جواں سالہ لڑکی اغوا
ڈسکہ(نمائندہ دنیا)جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیاگیا، میترانوالی میں محمداصغر کی کی22سالہ بیٹی گھر سے د کان پر سودا سلف لینے گئی تو اسے نامعلوم ملزم اغوا کر کے لے گئے ۔ بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیاگیا، میترانوالی میں محمداصغر کی کی22سالہ بیٹی گھر سے د کان پر سودا سلف لینے گئی تو اسے نامعلوم ملزم اغوا کر کے لے گئے ۔ بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments