بوگس چیک پر مقدمہ درج
راہوالی (نامہ نگار) عسکری ون کینٹ کے امانت سے جعفر کوٹ کے راشد نے 25لاکھ روپے ادھار لیے اور واپسی کیلئے میزان بینک کینٹ برانچ کا چیک دیا جو بوگس ہو نکلا جس پر راشد کیخلاف زیر دفع مقدمہ درج کرلیا گیا۔
عسکری ون کینٹ کے امانت سے جعفر کوٹ کے راشد نے 25لاکھ روپے ادھار لیے اور واپسی کیلئے میزان بینک کینٹ برانچ کا چیک دیا جو بوگس ہو نکلا جس پر راشد کیخلاف زیر دفع مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments