چھریوں کے وار سے شہری زخمی،5ملزموں کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار) چھریوں کے وار کرکے شہری کو زخمی کرنے پر پولیس نے چار نامزد اور دو نامعلوم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ڈسکہ کے رہائشی امین نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنی کریانہ کی دکان پر موجود تھا کہ اسی دوران ملزمان سفیر، سمیر، وقاص اور دو نامعلوم افراد وہاں آ گئے اور آتے ہی اس پر چھریوں کے وار شروع کر دیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments