چوکنانوالی میں ایک کروڑ روپے کی لاگت سے پی سی سی روڈ کی تعمیر شروع

چوکنانوالی میں ایک کروڑ روپے کی  لاگت سے پی سی سی روڈ کی تعمیر شروع

گجرات (نامہ نگار) گاؤں چوکنانوالی میں فلٹریشن پلانٹ سے کارپٹ روڈ مین راستہ پلی تک پی سی سی روڈ کی تعمیر شروع کر دی گئی۔

منصوبے پر ایک کروڑ  لاگت آئے گی۔ یہ ترقیاتی منصوبہ ممتاز  چوہدری عدنان اسلم کی کاوشوں سے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے فنڈز کے تحت ان کی نگرانی میں مکمل کروایا جا رہا ہے ۔اس موقع پر چوہدری عدنان اسلم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گاؤں چوکنانوالی کے بنیادی مسائل حل کرنے اور عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کروڑوں روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...