بچے سے چھیڑ چھاڑ اور مبینہ فحش حرکات کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

 بچے سے چھیڑ چھاڑ اور مبینہ فحش حرکات کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

طموترہ (نامہ نگار) تھانہ موترہ کے علاقہ سیوکی میں بچے کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ اور نازیبا حرکات کرنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سیوکی کے رہائشی عثمان نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بھانجا اپنے دوست کے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں مبینہ طور پر اوباش شخص شہباز عرف کاکا نے اسے روک لیا اور اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے نازیبا حرکات شروع کر دیں۔ پولیس نے درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...