سوشل میڈیاپر توہین رسالت کے الزام میں ایک شخص کیخلاف تھانہ سٹی میں ایف آئی آردرج

سوشل میڈیاپرتوہین رسالت کے الزام میںایک شخص کیخلاف تھانہ سٹی راولپنڈی میں ایف آئی آردرج کرلی گئی،
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )سوشل میڈیاپرتوہین رسالت کے الزام میںایک شخص کیخلاف تھانہ سٹی راولپنڈی میں ایف آئی آردرج کرلی گئی،ایف آئی آر سُنی تحریک کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری علامہ عطاء الرحمن کی مدعیت میں درج کی گئی ، اس موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علامہ عطاء الرحمن نے کہاکہ گستاخ رسول کے خلاف کارروائی کیلئے ہم نے قانونیراستہ اختیارکیا ہے ، اب حکومت اورانتظامیہ کی شرعی وآئینی ذمہ داری ہے کہ گستاخ رسول کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کرے ۔گستاخ رسول کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایاگیاتو عاشقان رسول اپنا فیصلہ کرنے پرمجبورہوجائیں گے ۔ایف آئی آر