اٹک،خاتون کو نکاح کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
اٹک(نمائندہ دنیا)خاتون کو نکاح کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مسماۃ (م) نے تھانہ جنڈ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
کہ ٹیچنگ کرتی ہوں اظہر نے اسے نکاح کا جھانسہ دے کر اعتماد میں لیا اور مختلف اوقات میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔