باپ،بیٹے کے قتل کے مقدمہ میں ملوث شخص گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر 3 روز قبل باپ،بیٹے کے قتل کے مقدمہ میں ملوث شخص کوگرفتارکرلیا،زیر حراست شخص کی ایما پر ملزمان نے فائرنگ کر کے باپ، بیٹے کو قتل کر دیا تھا۔
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر 3 روز قبل باپ،بیٹے کے قتل کے مقدمہ میں ملوث شخص کوگرفتارکرلیا،زیر حراست شخص کی ایما پر ملزمان نے فائرنگ کر کے باپ، بیٹے کو قتل کر دیا تھا۔