آئی جے پی روڈ ، پیدل گزرگاہ نشیؤں کا گڑھ، شہریوں کو مشکلات

آئی جے پی روڈ ، پیدل گزرگاہ نشیؤں کا گڑھ، شہریوں کو مشکلات

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی مرکزی شاہراہ آئی جے پی روڈ کے نیچے قائم زیرِ زمین پیدل گزرگاہ انتظامی غفلت، باہمی ذمہ داری کے تعین میں ناکامی اور مسلسل عدم توجہی کے باعث بدترین ناگفتہ بہ حالت اختیار کر چکی ہے۔۔۔

 ، شہریوں کی محفوظ آمد و رفت کے لیے تعمیر کی جانے والی یہ گزرگاہ اس وقت نشیؤں کا مستقل ٹھکانہ بن چکی ہے جس کے باعث یہاں سے گزرنا نہ صرف مشکل بلکہ خطرناک بھی ہو چکا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں