وفاقی وزیر بحری امور کا مسیحی برادری سے اظہارِ یکجہتی، کرسمس کیک کاٹا

وفاقی وزیر بحری امور کا مسیحی برادری  سے اظہارِ یکجہتی، کرسمس کیک کاٹا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے وزارت بحری امور میں مسیحی ملازمین کے۔۔۔

 ہمراہ کرسمس کیک کاٹ کر مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ کرسمس دنیا بھر میں محبت، برداشت اور خیرخواہی کو فروغ دینے کا موقع ہے ، پاکستان میں اقلیتوں کو آئینی طور پر مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ، حکومت اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں