کرسمس ،گرجا گھروں ،مسیحی قبرستانوں کی صفائی ،گلیاں بھی صاف
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کرسمس اور یوم قائداعظم کے موقع پر راولپنڈی ڈویژن کی تمام۔۔۔
تحصیلوں میں گرینڈصفائی آپریشن میں تقریبات سے قبل اور بعد میں ہر گلی، محلہ، چرچ اور قبرستان کو زیرو ویسٹ کردیا، گرجا گھروں کی واشنگ کی گئی،مسیحی قبرستانوں کی صفائی اور ان کے آس پاس کے علاقوں سے کچرا اٹھالیا گیا، مقامی مسیحی آبادیوں کو زیرو ویسٹ کیا گیا۔