نوجوان نسل کو اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کو اپنا شعار بنانا چاہیے ،اے سی مری

نوجوان نسل کو اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط  کو اپنا شعار بنانا چاہیے ،اے سی مری

مری(نمائندہ دنیا)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؓ کے فرمودات آج بھی ہماری رہنمائی کرتے ہیں اور نوجوان نسل کو ۔۔۔

اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کو اپنا شعار بنانا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر مری فیصل احمد نے مری آرٹس کونسل کے زیر اہتمام قائد اعظم ؓ کے یوم ولادت کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے قائداعظم کی بصیرت، اصول پسندی اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں