کھیوڑہ سالٹ مائن مائینروں کے الیکشن ، اویس عظمت صدر منتخب

 کھیوڑہ سالٹ مائن مائینروں کے  الیکشن ، اویس عظمت صدر منتخب

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) کھیوڑہ سالٹ مائن مائینروں کے الیکشن 2025تا2027منعقد ہوئے ،چوہدری ثنائاللہ جنرل سیکرٹری سی بی اے یونین غریبوال سیمنٹ فیکٹری نے الیکشن کمیشن کے فرائض سرانجام دئیے ۔۔۔

، مرزا ضمیر اور ملک مصدق کے درمیان مقابلہ تھا جیتنے والے امیدواروں میں چیف آرگنائزر گلریز صابر 141ووٹوں کی لیڈ، صدر اویس عظمت خالد 162ووٹوں کی لیڈ،سینئر نائب صدر راجہ حامد168ووٹوں کی لیڈ، جنرل سیکرٹری مرزا ضمیر حسین 207ووٹوں کی لیڈ سے کامیا ب ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں