پنجاب آرٹس کونسل میں \"قائد کے شب و روز\" کے عنوان سے تصویری نمائش

  پنجاب آرٹس کونسل میں \

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)قائداعظم محمد علی جناح کے 149 یوم پیدائش کی مناسبت سے پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی نے۔۔۔

 \"قائد کے شب و روز\" کے عنوان سے خوبصورت تصویری نمائش کا انعقاد کیا۔ اس نمائش میں بابائے قوم کی زندگی، جدوجہد اور پائیدار میراث کی عکاسی کرنے والی 150سے زائد نایاب تصاویر پیش کی گئیں۔نمائش کا مقصد نوجوان نسل کو قائداعظم کی یادگار جدوجہد، دور اندیش قیادت اور قیام پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں سے آگاہ کرنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں