بے نظیر کی برسی ،راولپنڈی اور اسلام آباد کے کارکنوں کا قافلہ گڑھی خدا بخش روانہ

بے نظیر کی برسی ،راولپنڈی اور اسلام آباد  کے کارکنوں کا قافلہ گڑھی خدا بخش   روانہ

اسلام آباد (این این آئی) بے نظیر بھٹو شہید کی اٹھارہویں برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی راولپنڈی اور اسلام آباد کے ۔۔۔

کارکنوں کا ایک قافلہ بذریعہ ٹرین راولپنڈی سٹیشن سے گڑی خدا بخش کیلئے روانہ ہوا ۔قافلے میں گل بادشاہ،یامین شاہ ،،سجاد گجر ، وقار حفیظ اور دیگر شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں