کھیوڑہ ، منشیات سپلائر گرفتار 20لٹر شراب برآمد
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) تھانہ جلال پور شریف کے ایس ایچ او اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص سے 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن جبکہ شراب سپلائر سے 20لٹر شراب برآمد کر کے دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔
تھانہ جلال پور شریف کے ایس ایچ او اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص سے 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن جبکہ شراب سپلائر سے 20لٹر شراب برآمد کر کے دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔