سیلون مالک کی ملازمہ کے ساتھ زیادتی، سنگین نتائج کی دھمکیاں

 سیلون مالک کی ملازمہ کے ساتھ  زیادتی، سنگین نتائج کی دھمکیاں

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں سیلون مالک نے ملازمہ پر تشدد کرتے ہوئے اس کے ساتھ زیادتی کی اور۔۔۔

سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں تھانہ صدر واہ کینٹ کی حدود کوہستان انکلیو راولپنڈی میں سیلون مالک نے ملازمہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں