مردان:سڑک کنارے پھینکی گئی لاوارث نومولود بچی ہسپتال منتقل

مردان:سڑک کنارے پھینکی گئی  لاوارث نومولود بچی ہسپتال منتقل

مردان (نمائندہ دنیا) سڑک کے کنارے پر پھینکی گئی لاوارث نومولود بچی برآمد کر لی گئی۔ بچی کو نستہ روڈ خانپور کلے میں پھینکا گیا تھا جسے ریسکیو اہلکاروں نے برآمد کرکے ایم ایم سی نرسری وارڈ میں داخل کرا دیا۔

سڑک کے کنارے پر پھینکی گئی لاوارث نومولود بچی برآمد کر لی گئی۔ بچی کو نستہ روڈ خانپور کلے میں پھینکا گیا تھا جسے ریسکیو اہلکاروں نے برآمد کرکے ایم ایم سی نرسری وارڈ میں داخل کرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں