مردان، گولی لگنے سے خاتون جاں بحق، حادثہ میں 2زخمی

مردان، گولی لگنے سے خاتون  جاں بحق، حادثہ میں 2زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) گڑیالہ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 35سالہ خاتون جاں بحق۔ لاش کو شہباز گڑھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسرے واقعہ میں مردان رنگ روڈ، محب روڈ کے قریب موٹر کار اور ٹریلہ گاڑی ٹکرانے سے 2افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں