علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے شروع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،میٹرک تا  پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے شروع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026ء کے لیے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی آخری تاریخ 17فروری جبکہ میٹرک، ایف اے ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی ایڈ،پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز کے داخلوں کی آخری تاریخ 10فروری مقرر کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں