چھریوں کے وار سے تین بھائیوں کو زخمی کرنے والے 2افراد گرفتار

چھریوں کے وار سے تین بھائیوں  کو زخمی کرنے والے 2افراد گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ماہ قبل سابقہ رنجش پر چھریوں کے وار سے تین بھائیوں کو زخمی کرنے والے 2 افرادکو گرفتارکرلیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔

وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ماہ قبل سابقہ رنجش پر چھریوں کے وار سے تین بھائیوں کو زخمی کرنے والے 2 افرادکو گرفتارکرلیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں