تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری آج ہوگی

تھانہ نیو ائیرپورٹ میں  کھلی کچہری آج ہوگی

راولپنڈی(این این آئی) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی آج 1بجے دن تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری کریں گے ۔ شہری تھانہ نیو ائیرپورٹ اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سرکل سے متعلق شکایات پیش کر سکیں گے۔

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی آج 1بجے دن تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری کریں گے ۔ شہری تھانہ نیو ائیرپورٹ اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سرکل سے متعلق شکایات پیش کر سکیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں