خاتون سے دست درازی کرنے والا شخص گرفتار

خاتون سے دست درازی  کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) نیو ٹاؤن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے دست درازی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے مجھے گالم گلوچ کی اور میری گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا، نیو ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔

نیو ٹاؤن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے دست درازی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے مجھے گالم گلوچ کی اور میری گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا، نیو ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں