شہری کو قتل کرنے والے تین ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار ) تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل ذاتی رنجش پرشہری کو قتل کرنے والے تین افرادکو گرفتارکرلیا، زیر حراست افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کیا تھا، زیر حراست افراد واردات کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔
تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل ذاتی رنجش پرشہری کو قتل کرنے والے تین افرادکو گرفتارکرلیا، زیر حراست افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کیا تھا، زیر حراست افراد واردات کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔