راولپنڈی ،6افراد گرفتار 10لٹر سے زائد شراب،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،6افراد گرفتار 10لٹر سے زائد شراب،اسلحہ برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) صدرواہ پولیس نے ایک شخص سے 6 لٹر ، سول لائنز پولیس نے 3بوتل ، رتہ امرال پولیس نے دو افراد سے 4لٹر شراب اور۔۔

اسلحہ معہ ایمونیشن،آر اے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن، کلر سیداں پولیس نے ایک شخص سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں