مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی میں ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ رہی، شجاعت

 مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی میں ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ رہی، شجاعت

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کے مابینہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی۔۔

، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے شجاعت سے ملاقات کی اور یوسف رضاگیلانی کی جانب سے صدر مسلم لیگ ق کی خیریت دریافت کی، یوسف رضا جلد ملاقات کے لئے حاضر ہوں گے ۔شجاعت نے کہا کہ گیلانی سے دیرینہ مراسم قائم ہیں، ان سے ملاقات کا منتظر ہوں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں