ہائیکورٹ بار کے صدر کی راولپنڈی بار آمد ،نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ہائیکورٹ بار کے صدر کی راولپنڈی  بار آمد ،نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

راولپنڈی(خبر نگار)ہائی کورٹ بار کے صدر احس حمید للٰہ جنرل سیکرٹری ملک خلیل احمد اعوان نے دیگر عہدیداروں کے ۔۔۔

ہمراہ نو منتخب صدر ملک طارق محمود ساجد اعوان، نائب صدر شازیہ یاسین ہاشمی، جنرل سیکرٹری قمر الحق نیازی،جوائنٹ سیکرٹری احس سلیم منج و دیگر کامیاب ہونے والے عہدیداران کو مبارکباد دینے کے لیے ڈسٹرکٹ بار کا دورہ کیا ڈسٹرکٹ بار آمد کے موقع پر صدر اور سیکرٹری کو گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ بار ہمیشہ کی طرح آپ کے ساتھ کھڑی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں