مری، پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی، مال برآمد

مری، پولیس نے جوئے کی  محفل الٹ دی، مال برآمد

مری(نمائندہ دنیا)مری پولیس نے مانگا کے علاقے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر جوا سٹہ میں ملوث افراد کو جوئے میں لگی نقد رقم اور دیگر مال مسروقہ سمیت گرفتار کرلیا۔

مانگا کے علاقے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر جوا سٹہ میں ملوث افراد کو جوئے میں لگی نقد رقم اور دیگر مال مسروقہ سمیت گرفتار کرلیا، پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر محفل الٹ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں