راولپنڈی ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4افراد گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 4افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔
زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں وارث خان، نصیر آباد اورریس کورس کے علاقوں میں کی گئیں، زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیا گیا۔