گھریلو ،موٹر سائیکل چوری میں ملو ث گر وہو ں کے 3ارکان گرفتار

گھریلو ،موٹر سائیکل چوری میں  ملو ث گر وہو ں کے 3ارکان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آ باد پولیس تھانہ کراچی کمپنی اور تھا نہ آ بپارہ پولیس ٹیموں نے گھریلو چوری اور۔۔۔

 موٹر سائیکل چوری میں ملو ث ریکارڈ یا فتہ منظم گر وہو ں کے تین ارکان گرفتار کر لیے ،ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ طلا ئی زیو رات، مو ٹر سائیکل اور ما ل مسروقہ برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں