ڈاکٹر سعد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے قائم مقام ریکٹر تعینات

ڈاکٹر سعد بین الاقوامی اسلامی  یونیورسٹی کے قائم مقام ریکٹر تعینات

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر کو قائم مقام ریکٹر کا چارج دے دیا گیا، نئے ریکٹر کی تعیناتی تک ڈاکٹر سعد قائم مقام ریکٹر کے عہدے پر رہیں گے۔

 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر کو قائم مقام ریکٹر کا چارج دے دیا گیا، نئے ریکٹر کی تعیناتی تک ڈاکٹر سعد قائم مقام ریکٹر کے عہدے پر رہیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں