ایس ای سی پی ، PSX-KMI آل شیئر انڈیکس کی شرعی سکریننگ کا طریق کار میں نظرثانی
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ایس ای سی پی نے پی ایس ایکس کے ایم آئی آل شیئر انڈیکس کی شرعی اسکریننگ کا نظرثانی شدہ معیار اور طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔۔۔
انڈیکس کی اسکرینگ میں ترامیم شریعہ کمپلائنٹ انڈیکس کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنا اور شریعہ کمپلائنٹ حصص پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ فیصلہ پاکستان کے مالیاتی نظام کو سود سے پاک (ربا فری) فریم ورک کی جانب منتقل کرنے کیلئے جاری اصلاحات کا تسلسل ہے۔