راولپنڈی، 8ملزمان گرفتار شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کر کے 35لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزمان کیخلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی، کلرسیداں، نیو ٹاؤن، نصیر آباد، سول لا ئنز اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کر کے 35لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزمان کیخلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی، کلرسیداں، نیو ٹاؤن، نصیر آباد، سول لا ئنز اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں۔