راولپنڈی، گوجرخان پولیس کی کارروائی لڑکی سے زیادتی کرنیوالا پڑوسی گرفتار

راولپنڈی، گوجرخان پولیس کی کارروائی  لڑکی سے زیادتی کرنیوالا پڑوسی گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) گوجرخان پولیس نے 20سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا پڑوسی گرفتار کر لیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل 20سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے پڑوسی کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی سے زیادتی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں