بیول، سپیشل مجسٹریٹ کا بازار کا دورہ مہنگی اشیا فروخت کرنیوالوں کو جرمانے

بیول، سپیشل مجسٹریٹ کا بازار کا دورہ  مہنگی اشیا فروخت کرنیوالوں کو جرمانے

بیول (نمائندہ دنیا) سپیشل پرائس مجسٹریٹ ملک طارق نے بیول بازار کا دورہ کیا، سرکاری نرخ نامے کی۔۔

خلاف ورزی پر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 25ہزار جرمانہ عائد کیا ، دودھ اور دہی کی دکانوں کا بھی معائنہ کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں