مردان، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) طورو نوے کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 40سالہ نہاد علی جاں بحق ہوگیا، نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
طورو نوے کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 40سالہ نہاد علی جاں بحق ہوگیا، نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔