دو بائیک لفٹر زیر حراست

دو بائیک لفٹر زیر حراست

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ کینٹ پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتارکرکے 9 مسروقہ موٹر سائیکل اور موٹر سائیکلوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 1 لاکھ 15سو روپے برآمدکرلی۔۔۔

تھانہ کینٹ پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتارکرکے 9 مسروقہ موٹر سائیکل اور موٹر سائیکلوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 1 لاکھ 15سو روپے برآمدکرلی ،پولیس کا کہناہے کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں