گندم اور دیگر فصلوں بارے بروقت اور مؤثر رہنمائی فراہم کی جائے، سیکر ٹری زراعت پنجاب

گندم اور دیگر فصلوں بارے  بروقت اور مؤثر رہنمائی فراہم کی  جائے، سیکر ٹری زراعت پنجاب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیلڈ میں جاری عملی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور گندم سمیت دیگر اہم فصلوں کی موجودہ صورتِ حال پر غور کیا گیا۔

 سیکرٹری زراعت پنجاب نے ہدایت کی کہ موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر گندم اور دیگر فصلوں کے بارے میں کاشتکاروں کو بروقت اور مؤثر فنی رہنمائی فراہم کی جائے اور نہری پانی کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے محکمہ انہار سے مسلسل رابطہ رکھا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں