ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث 2گروہوں کے 4ارکان گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے موٹرسائیکل چھیننے اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2گروہوں کے 4ارکان گرفتار کر لیے۔ ۔۔۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے چھیننے گئے موٹرسائیکل، نقدی، موبائل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔