کھیوڑہ ،موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم ،نوجوان جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے علاقہ بھیلو وال پٹرول پمپ کے قریب موٹرسائیکل اور ایوری کیری ڈبہ میں تصادم میں ڈھیری کلاڑاں کا ۔۔۔
نوجوان موقع پر جان بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔